گیسٹرو میں مبتلا 70سالہ خاتون جاں بحق
رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو مبتلا 70 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق چک111پی کی رہائشی70سالہ رحمیاں مائی کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پرورثاء نے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)
طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود رحمیاں مائی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔