گو رونانک جنم دن تقر یبا ت، سکھ یا تریوں کی پاکستان آمد،پر تپاک ا ستقبال

  گو رونانک جنم دن تقر یبا ت، سکھ یا تریوں کی پاکستان آمد،پر تپاک ا ستقبال

  



لاہور(فلم رپورٹر) با با گو رونانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی تقر یبا ت میں شر کت کے لئے بھا رت سے 2500سو کے قریب مرد و خواتین سکھ یا تری وا ہگہ بارڈر کے راستے پیدل پاکستان پہنچ گئے جہاں متر وکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین ڈاکٹر عا مر احمد نے مہمانوں کا پر تپاک ا ستقبال کیا  پا کستان سکھ گوردوارہ پربند ھک کمیٹی کے پر دھان سردار ستونت سنگھ، ڈپٹی سیکر ٹری عمران گو ند ل، بورڈ تر جمان عا مر حُسین ہا شمی سمیت و دیگر سکھ رہنما و بورڈ افسران بھی مو جو د تھے پاکستان آمد پر سکھ رہنما ؤں نے انتہا ئی خو شی کا اظہا ر کیا  شرومنی گوردوارہ پر بند ھک کمیٹی دہلی کے پا رٹی لیڈر سردار گو رمیت سنگھ بو س کا کہنا تھا کہ کر تا رپو ر راہداری وزیر ا عظم پا کستان عمران خا ن کا سکھ قوم پربڑا ا حسان ہے پوری سکھ قوم عمران خان کی شکر گزار ہے انہوں نے 72سالوں کا مسلہ ایک سال میں حل کر دیا۔ چیئر مین متر وکہ قف املاک بورڈڈاکٹرعامر احمد نے کہا کہ بھا رت سمیت دنیا بھر سے آنے والے سکھ یا تر یوں کی بھر پو ر مہمان نو ازی کی جا ئے گی اور وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق انھیں فو ل پروف سکیو رٹی سمیت تما م سہو لیات مہیا کی جا ئیں گی۔

سکھ یاتری

مزید : صفحہ آخر