سانحہ تیز گام،42میتوں کے ڈی این اے کی رپورٹس موصول، آج سے لواحقین کے حوالے کی جائینگی

    سانحہ تیز گام،42میتوں کے ڈی این اے کی رپورٹس موصول، آج سے لواحقین کے حوالے ...

  



لاہور(این این آئی)تیز گام میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں آج (بدھ) سے لواحقین کے حوالے کی جائیں گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے کے مطابق 42میتوں کے ڈی این اے کی رپورٹس موصول ہو گئی ہیں اور آج (بدھ) سے سے میتیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گی۔ مزید 17میتوں کی ڈی این اے کی رپورٹس بھی آج موصول ہوں گی۔

سانحہ تیز گام

مزید : علاقائی