بھارت، منی پورمیں بم دھماکہ، 2پولیس اہلکاروں سمیت متعددافراد زخمی

  بھارت، منی پورمیں بم دھماکہ، 2پولیس اہلکاروں سمیت متعددافراد زخمی

  



نئی دہلی (آئی این پی/ شِنہوا) بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پور میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیتمتعدد افراد زخمی ہو گئے،ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد پولیس نے علاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا،حادثے کی تحقیقات جاری ہے کہ کون شخص یا تنظیم اس بم دھماکے کے پیچھے ہے،دھماکے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید : علاقائی