قومی اسمبلی کا اجلاس ری شیڈول کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی

قومی اسمبلی کا اجلاس ری شیڈول کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی

  



اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس ری شیڈول کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری میں اجلاس جمعرات کی بجائے جمعہ کو ساڑھے دس بجے اجلاس بلانے کی تجویز دی ہے۔وزیراعظم کی طرف سے (آج)بدھ کو سمری ایڈ وائس کے ساتھ صدر کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔اپوزیشن سے مذاکرات کی وجہ سے حکومت قومی اسمبلی اجلاس ری شیڈول کرنا چاہتی ہے۔

قومی اسمبلی

مزید : صفحہ آخر