ہوپ پنجاب میں بھی 3 ایگزیکٹو ممبران کی بلا مقابلہ منتخب ہونے کی امید

ہوپ پنجاب میں بھی 3 ایگزیکٹو ممبران کی بلا مقابلہ منتخب ہونے کی امید

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے 12نومبر کو ہونیوالے انتخابات میں 3نشستوں پر بلا مقابلہ سینئرحج آرگنائزر کو منتخب کرانے کے حوالے سے اہم پیش رفت،پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر امیدوار ایگزیکٹو کونسل خالد محمود بھٹی نے جنوبی پنجاب کے موقف کی حمایت کر کے مشترکہ امیدوار دینے کی تائید کر دی،خالد محمود بھٹی کا دورہ ملتان،اس سے پہلے ہادی مسارات گروپ کے ڈائریکٹر چودھری افضل،اسلم وکیل سلمان آرائیں بھی جنوب پنجاب کے حج آرگنائزر کے اتحاد کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں،لاہور کے حج آرگنائزر نے بھی مرکز اور پنجاب کے چیئرمینز کے بلا مقابلہ انتخاب کیلئے کوششیں کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔  

ہوپ پنجاب

مزید : صفحہ آخر