سینئر صحافی نصراللہ ملک کی والدہ انتقال کر گئیں،نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

    سینئر صحافی نصراللہ ملک کی والدہ انتقال کر گئیں،نماز جنازہ آج ادا کی ...

  



لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر او ر سینئر صحافی ایگز یکٹو ڈائریکٹر نیو نیوز نصراللہ ملک کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج صبح 8بجے گلی نمبر 3مکان نمبر 14 امتیاز شہید روڈ نزد سی ایم ایچ، جامعہ مسجد حبیب، طفیل روڈ بالمقابل گیریژن گرلز کالج لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی۔رابطہ نمبر 8408963۔0300

انتقال

مزید : صفحہ آخر