پاکستان کی سرمایہ کاری کرنیوالے  ملکوں میں 18درجے بہتری

   پاکستان کی سرمایہ کاری کرنیوالے  ملکوں میں 18درجے بہتری

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کو سرمایہ کاری بہترین ملک قرار دے دیا، پاکستان کی سرمایہ کاری کرنے والے ملکوں میں 18درجے بہتری آئی ہے،32ویں سے 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کے بارے میں نئی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اقتصادی میدان میں درست راستے پر گامزن ہے جبکہ فوربز رپورٹ کے مطابق پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک قرار دیا گیا ہے اور پاکستان سرمایہ کاری کے لحاظ سے 32ویں سے 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

 سرمایہ کاری

مزید : صفحہ اول