نعیم الرحق کی طبیعت سنبھل گئی، ہسپتال سے گھر منتقل، عمران خان نے رہائشگاہ پر جاکر عیادت کی

    نعیم الرحق کی طبیعت سنبھل گئی، ہسپتال سے گھر منتقل، عمران خان نے رہائشگاہ ...

  



اسلام آباد (اے پی پی، این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی طبیعت سنبھل گئی،جنہیں ہسپتال سے گھر منتقل کردیاگیا،عمران خان نے رہائشگاہ پر جاکر خیریت دریافت کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نعیم الحق کی جلد اور مکمل شفایابی کیلئے دعا بھی کی۔ ذرئع نے بتایاکہ وزیر اعظم عمران خان ایک گھنٹہ نعیم الحق کے پاس رہے، نعیم الحق گزشتہ دو ہفتوں سے علیل ہیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نجی ہسپتال میں زیر علاج بھی رہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے نعیم الحق کے علاج بارے بھی دریافت کیا۔

نعیم الحق 

مزید : صفحہ اول