پاک فضائیہ کے تمام جنگی طیارے  آج فائرنگ پاور کا مظاہرہ کرینگے

  پاک فضائیہ کے تمام جنگی طیارے  آج فائرنگ پاور کا مظاہرہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاک فضائیہ کے تمام جنگی طیارے (آج) بد ھ سونمیانی فائرنگ رینج میں فائر پاور کا مظاہرہ کریں گے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق فائر پاور کا مظاہرہ آج صبح 11 بجے شروع ہو گا،پاک فضائیہ کے تمام لڑاکا طیارے برق رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہداف کو بمباری کا نشانہ بنائیں گے۔
پاک فضائیہ 

مزید :

صفحہ اول -