اسسٹنٹ پروفیسر محمد اویس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

اسسٹنٹ پروفیسر محمد اویس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  



لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی لاہور نے محمد اویس(اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ عربی گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہورکینٹ) کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ”التناص الدینی فی مقامات بدیع الزمان الھمدانی (مقامات بدیع الزمان میں تناص دینی کے مظاہر)“ کے عنوان پرپنجاب یونیورسٹی کے شعبہ عربی کے پروفیسرڈاکٹر حامد اشرف ہمدانی کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

جس پر پنجاب یونیورسٹی لاہور نے انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1