بابا فرید اور بابا گرونانک انٹرنیشنل کانفرنس، پری سیشن آج ہوگا

  بابا فرید اور بابا گرونانک انٹرنیشنل کانفرنس، پری سیشن آج ہوگا

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ پنجابی کے زیر اہتمام بابا فرید اور بابا گرونانک انٹرنیشنل کانفرنس کے حوالے سے پری سیشن کانفرنس بروز بدھ (آج) 10بجے صبح اولڈ کیمپس میں منعقد ہوگی جس میں اندرون و بیرون ملک سے معروف سکالرز، طلباء اور اساتذہ شرکت کریں گے۔ چیئرپرسن شعبہ پنجابی پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمان کے مطابق کانفرنس 11دسمبر کو شروع ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4