ترک صدر طیب اردوان کا17 نومبر کو پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان 

  ترک صدر طیب اردوان کا17 نومبر کو پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان 

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ترک صدر رجب طیب اردوان سترہ نومبر کو پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر کا دورہ پاکستان ایک روزہ ہو گا۔ ذرائع نے بتایاکہ ترک صدر وزیراعظم اور صدرِ مملکت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر کا دورہ اکتوبر میں ہونا تھا جسے شام کی صورتحال کے باعث ملتوی کیا گیا تھا۔ 

ترک صدر 

مزید : صفحہ اول