حکومت کی اقتدار کی کرسی کے پاؤں اب اکھڑ چکے ہیں

حکومت کی اقتدار کی کرسی کے پاؤں اب اکھڑ چکے ہیں

  



پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کی بے چینی اور اس کی دھرنے والوں کے پاس آنیاں جانیاں بتا رہی ہیں کہ حکومت کی اقتدار کی کرسی کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں وہ یہ تصور ہی نہیں کر سکتے تھے کہ عوام کا جم غفیر باہر نکل کر ان سے گھر جانے کا مطالبہ کرے گا اب وہ عمران خان کہا گیا جو ماضی میں کہا کرتا تھا کہ اگر میری حکومت ہوئی تو چند لوگوں نے بھی مجھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تو میں مستعفی ہو جاؤں گا لیکن اب تو لاکھوں لوگ ان سے اسلام آباد میں مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن نہ جانے وہ عمران خان کہاں گائب ہو گیا ہے۔ایشو آف دی ڈے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو کامیابی مل چکی ہے اب عمران خان کو جانا ہی پڑے گا اب ان کوکندھا دینے کوئی نہیں آئے گا۔

طلال چودھری

مزید : صفحہ اول