جے یو آئی کے غبارے سے ہوا نکل چکی،تحریک بغیر نتیجہ ختم ہو گی

جے یو آئی کے غبارے سے ہوا نکل چکی،تحریک بغیر نتیجہ ختم ہو گی

  



تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے اور ان کی یہ تحریک بغیر کسی نتیجے کے ہی ختم ہو گی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ان کی اس تحریک سے علیحدگی اختیار کرکے ان کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار ؒخیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کو دراصل اقتدار سے جو دوری ہے وہ تنگ کررہی ہے اور اس دوری کو وہ دور کرنے کے لئے ملک میں انتشار پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں لیکن باشعور لوگ ان کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔

اعجاز چودھری

مزید : صفحہ اول