تحریک کے نتیجہ خیزہونے پر خود حکومت نے مہر لگادی ہے

تحریک کے نتیجہ خیزہونے پر خود حکومت نے مہر لگادی ہے

  



پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوید چودھری نے کہا ہے کہ جس دن مولا نا فضل الرحمن نے اپنی تحریک کا آغاز کیا تھا تو ان کی یہ تحریک اسی دن نتیجہ خیز ثابت ہو گئی تھی اور اب اس کے نتیجہ خیز ہونے پر مہر خود حکومت نے ان سے مذاکرت کرکے لگا دی ہے اس لئے اب بھی اس تحریک کے بارے میں یہ سوال کرنا کہ کیا یہ تحریک کامیاب یا پھر نتیجہ خیز ہو گی کہ نہیں اس کا تو سوال ہی ختم ہو گیا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

نوید چودھری

مزید : صفحہ اول