دھرنا،فیصل واوڈا کے گھر سے  پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈاغائب؟

  دھرنا،فیصل واوڈا کے گھر سے  پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈاغائب؟

  



اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا  کے گھر سے پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے آزادی  مارچ اور دھرنے کے بعدوفاقی وزیر آبی وسائل کے سیکٹرایف 6 میں واقع گھر میں لگایا گیا پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا اور گھر کی سکیورٹی کیلئے گارڈز کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

فیصل واؤڈا/جھنڈا

مزید : صفحہ اول