پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے رانا محمد اشرف خان کو پنجاب ویمن فٹبال ٹیم کا منیجر مقرر کر دیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے رانا محمد اشرف خان کو پنجاب ویمن فٹبال ٹیم کا ...

  



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے اسلام آباد فٹ بال فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری اور سابق رکن پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن رانا محمد اشرف خان کو پنجاب ویمن فٹ ٹیم کا منیجر کو مقرر کر دیا ہے جبکہ جالدہ فیاض اسسٹنٹ منیجر، سابق تحصیل سپورٹس آفیسر راولپنڈی انٹرنیشنل فٹ بالر شاہدخان کوچ اور آصف حماد ٹیم کے ہمراہ کوآرڈینیٹر ہونگے،پنجاب ویمن فٹ بال ٹیم پشاور میں 10 سے 16 نومبر تک کھیلی جانے والی نیشنل گیمز میں شرکت کریگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی