ٹیبل ٹینس انڈر 12 گرلز مقابلہ برکت مارکیٹ سکول کی ٹیم نے جیت لیا

  ٹیبل ٹینس انڈر 12 گرلز مقابلہ برکت مارکیٹ سکول کی ٹیم نے جیت لیا

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)سکول سپورٹس 2019ء، ٹیبل ٹینس انڈر 12 گرلز کا مقابلہ گورنمنٹ گرلز برکت مارکیٹ سکول کی ٹیم نے جیت لیابیڈمنٹن انڈر 12گرلز کے مقابلے میں ادبستان صوفیانے پہلی، لاہور گرائمر سکول نے دوسری پوزیشن حاصل کی، بیڈمنٹن انڈر 12بوائز میں کریسنٹ ماڈل سکول نے پہلی، لیکول سکول سسٹم نے دوسری جبکہ ہمدرد سکول نے تیسری پوزیشن لیباکسنگ انڈر 16بوائز میں سیف علی بٹ فائنل میں پہنچ گئے گوارٹر فائنل میں پاک ریلوے سکول کے ثاقب بٹ نے کریسنٹ ماڈل کے احمد محمود جبکہ جناح ہائی سکول کے ہاشم علی نے جی ایس ایف کے دانیال کو شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی