پبی،شہری کی شکایت پر گرانفروشوں کو ہزاروں کے جرمانے

  پبی،شہری کی شکایت پر گرانفروشوں کو ہزاروں کے جرمانے

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نو شہرہ محمد ایوب نے پاکستان سیٹزن پورٹل پرشہری کی شکایت پر نوشہرہ مین بازار میں گرانفروشوں کو موقع پر ہزاروں روپے جر ما نہ کئے ڈی سی نو شہرہ شا ہد علی خان کی ہد ایت پر ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نو شہرہ محمد ایوب نے مین بازار نو شہرہ میں گرانفر ش دکانداروں کے خلاف بھر پور اروا ئی کر تے ہو ئے صفائی ستھرائی اور سرکاری نرخنامے سے زائد رقم صارفین سے لینے پرانہوں نے موقع پر کئی ہوٹلوں اور دکانداروں ہزاروں روپے جر ما نہ وصول کر کے قو می خزا نہ میں جمع کی

مزید : پشاورصفحہ آخر