پی پی ضلع نو شہرہ کے خوا تین کی ضلعی تنظیم کا اعلان،خوا تین ونگ کی ذولفت بی بی صدر سدرۃالمنتہا ایڈو کٹ جنرل سیکر ٹری نایاب انور منتخب

  پی پی ضلع نو شہرہ کے خوا تین کی ضلعی تنظیم کا اعلان،خوا تین ونگ کی ذولفت بی ...

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)پی پی ضلع نو شہرہ کے خوا تین کی ضلعی تنظیم کا اعلان کر دیا پی پی پی ضلع نو شہرہ خوا تین ونگ کی ذولفت بی بی صدر سدرۃالمنتہا ایڈو کٹ جنرل سیکر ٹری نایاب انور ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری مسرت جبین ضلعی انفار میشن سیکرٹری منتخب ہو گئی صو با ئی جنرل سیکر ٹری شازیہ طمہاش نے انتخا بی عمل کی نگرا نی کی تفصیلات کے مطابق پا کستان پیپلز پار ٹی پشاور ڈویژن کے صدر لیا قت شباب کی رہا ئش گاہ نو شہرہ میں پی پی پی خوا تین و نگ کی ضلعی تنظیم نو کے سلسلے میں اہم اجلاس زیر صدارت پی پی پی شعبہ خوا تین خیبر پختونخوا کے سینئر نائب صدر اشبرجدون منعقد ہوا اجلاس میں پی پی پی شعبہ خوا تین کی صو با ئی جنرل سیکر ٹری شاز یہ طماش پی پی پی شعبہ خوا تین پشاور ڈویژنکی صدر نسیم ریاض پی پی پی پشاور ڈویژن شعبہ خوا تین کی جنرل سیکرٹری صا ئمہ عمر نے شر ت کی اس موقع پر پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیا قت شباب پی پی پی تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس پی پی پی ضلع نو شہرہ کے قائم مقام صدر الحاج محمد انور شیخ پی پی پی ضلع نو شہرہ کے سیکر ٹری اطلا عات فلک ناز خان پی پی پی لیبر ونگ کے ضلعی صدر لیا قت علی خان بھی مو ود تھے پی پی پی شوبہ خوا تین کی ضلعی تنظیم نو کے انتحا بی اجلاس میں ضلع نو شہرہ سے پی پی پی سے وابستہ خوا تین کی بڑی تعداد نے شرکت کی انتحا بی اجلاس کی نگر انی پی پی پی شعبہ خوا تین خیبر پختونخوا کے صو با ئی جنرل سیکر ٹری شازیہ طماش نے کی انتحا بی میں اتفاق رائے سے پی پی پی شعبہ خواتین ضلع نو شہرہ کے درینہ کار کن ذولفت بی بی کو صدر سدرۃ المنتہا ایڈوکیٹ کو جنرل سیکر ٹری نایاب انور ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری مسرت جبین کو ضلعی انفار میشن سیکر ٹری منتحب ہو گئیں پی پی پی شعبہ خوا تین پی پی پی تحصیل نو شہرہ پی پی پی شعبہ خوا تین تحصیل جہا نگیرہ کی تنظیموں کا اعلان تینوں تحصیلوں کے پار ٹی کا ر کنوں ی مشاورت کو مکمل ہو نے پر 2 مہینے کے اندر اندر کیا جا ئے گا پا کستان پیپلز پار ٹی شعبہ خوا تین و نگ نے پبی شہر میں پی پی پی کے با نی صدر ممبر میں محبوب شاہ مر حوم کی رہا ئش گا ہ پر پی پی پی شعبہ خوا تین کی ورکرز کنو نشن کر نے کا فیصلہ کیا گیا جس سے شعبہ خوا تین کی صو با ئی صدر نگہت اورکزئی صو با ئی جنرل سیکر ٹری شا زیہ طمہاش پشاور ویژن کے صدر نسیم ریاض جنرل سیکر ٹری صا ئمہ عمر خطاب کر یں گی

مزید : پشاورصفحہ آخر