ریل گاڑیوں میں آتش گیر مادے لے جانا سخت منع ہے،طاہر مسعود مروت

    ریل گاڑیوں میں آتش گیر مادے لے جانا سخت منع ہے،طاہر مسعود مروت

  



پشاور(سٹی رپورٹر)پاکستان ریلوے کے ڈویزنل کمرشل افیسرطاہرمسعودمروت نے کہاہے کہ پشاورڈویزن سے چلنے والی تمام گاڑیوں میں آتش گیر مادے لے جانالے آناہے سخت منع ہے ان آتش گیر مادوں میں سلنڈر۔۔پیٹرول۔مٹی کے تیل آگ لگانے والی کیمکل شامل ہے اورہروہ چیز جو جلنے اورجلانے میں کارآمدہوتاہووہ سخت ممنوع ہے اس طرح مسافرو کیساتھ ان اشیاکو چھوڑ نے والے کیخلاف سخت کاروای عمل میں لای جاییگی واضح رہے کہ ان اشیاکے استعمال سے حال ہی میں بہت زیادہ جانی نقصانات ہوی ہے مزیداس کے نقصانات کااللہ نہ کرے ہم متحمل نہیں ہوسکتے اسلیے عوام سے بھی گزارش ہے کہ ہمارے ریلوے سٹاف کیساتھ تعاون فرماے اوراس طرح خطرناک آتشی مادے جن سے آگ لگنے اورنقصانات کا اندیشہ ہواس طرح اشیا? کوٹرین میں لے جانے سے گرہیزکرے اسلیے کہ ریلوے سٹاف آپکی خدمت کیلیے شب وروز مصروف عمل ہے اسلیے عوام کونصانات سے بچانے کیلیے ہمارے ساتھ دے اسلیے کہ ہمیں اپکی جانیں بہت زیادہ عزیزہ

مزید : پشاورصفحہ آخر