کمشنر مردان اور ڈی آئی جی محمد علی خان کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

کمشنر مردان اور ڈی آئی جی محمد علی خان کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

  



مردان (بیورورپورٹ) کمشنر مردان ڈویژن مطہر زیب خان اور ڈی آئی جی محمد علی خان نے نشینل گیمز کی تیاریوں اورسیکور ٹی جائزہ کے لئے سپورٹس کیمپلکس کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر محمد عابد خان وزیر او رایس پی اپریشن مشتاق احمد خان سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر فرخان کاشف نے اعلیٰ حکام کو بریفنگ دی اس موقع پر کمشنر مردان مطہرزیب خان اور ڈی آئی جی محمد علی خان نے کہاکہ مہمان ٹیموں کا ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی اور انہیں فل پروف سیکورٹی دی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر