ڈی سی نوشہرہ کی ہدایت پر اے  سی کا متعدد پیٹرول پمپس کا معائنہ

  ڈی سی نوشہرہ کی ہدایت پر اے  سی کا متعدد پیٹرول پمپس کا معائنہ

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈی سی نو شہرہ شا ہد علی خان کی ہد ایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی حلیمہ عبید نے چراٹ روڈ پر متعد پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پیٹرول پمپ کے گیج چیک کئے گیج کم ہونے اور واشورمز کی صفائی نہ ہونے پر 03 پمپس کو سیل کر دیئے گیے۔ اور چراٹ روڈ بازار کا بھی معائنہ کیا گیا اشیاء خورد نوش کو چیک کیا نر خ نا مے بھی چیک کی مقررہ نرخ نامے  سے زائد وصول کر نے پر متعددد کا نداروں کوجیل بھیجا اور کئی کوجرمانہ کیا۔ 

مزید : پشاورصفحہ آخر