صوابی،تورڈھیر میں چور موٹرسائیکل چوری کرکے فرار

صوابی،تورڈھیر میں چور موٹرسائیکل چوری کرکے فرار

  



صوابی(بیورورپورٹ) موضع تورڈھیر میں نامعلوم چوروں نے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے عباس سکنہ تورڈھیر نے پولیس تھانہ تورڈھیر میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم چوروں نے ان کی یونیک 70سی سی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے تورڈھیر پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر