امجد خان کونسلر سپر د خاک کر دئے گئے

  امجد خان کونسلر سپر د خاک کر دئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ٹوپی (نامہ نگار)امجد خان کونسلر سپر د خاک کر دئے گئے تفصیل کے مطابق نیبر ہڈکونسل نمبر 1 غربی ٹوپی کے سابقہ کونسلر امجد خان ولد حاجی عبدالستار مرحوم بوبہ خیل کی نماز جنازہ میں عوامی سماجی اور سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو بعد ازاں اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دئے گئے۔