حاجی دولت خان کی رسم قل آج ادا کردی گئی

  حاجی دولت خان کی رسم قل آج ادا کردی گئی

  



پشاور(پ ر)مسلم لیگ(ن)جمرودضلع خیبر کے صدر زرولی خان آفریدی کے چچا اور عبد المنان،سعید خان،جانا ن،طاہر خان کے والد اور حاجی میر زلی،خمیم اللہ اور حاجی گل مند کے بھائی حاجی دولت خان کی رسم قل منگل کے روز بکرہ آباد غنڈی جمرود میں ادا کر دی گئی۔رسم قل میں قبائلی عمائدین،سیاسی رہنماؤں کے علاوہ اعلیٰ سول و سرکاری حکام سمیت علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کی مغفرت و بلند درجات کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر