رستم،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،ایک ملزم گرفتار

رستم،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،ایک ملزم گرفتار

  



رستم(نمائندہ پاکستان) رستم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کامیابی سے جاری، قتل،اقدام اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ایک ملزم گرفتار۔ ڈی پی او مردان سجاد خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی رورل سرکل شکیل خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ رستم عبدالحکیم خان نے دیگر نفری کے ہمراہ گزشتہ شب معلوم کے مطابق گشت کے دوران قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں تھانہ رستم پولیس کو مطلوب ملزم پومتین ولد ایوب خان سکنہ امانکوٹ کو گرفتار کرکے پابند سلال کر دیاگیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر