قومی بچت سکیم نے شرح سود میں کمی کردی

قومی بچت سکیم نے شرح سود میں کمی کردی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی بچت سکیم نے شرح سود میں کمی کردی،شرح سود میں 2 اعشاریہ 33 فیصد تک کمی کی گئی ، نئے شرح سودکااطلاق یکم نومبرسے ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی بچت سکیم نے شرح سود میں کمی کردی،شرح سود میں 2 اعشاریہ 33 فیصد تک کمی کی گئی ،پنشن بہبودپرشرح سود2 اعشاریہ 28 کمی کیساتھ 12 اعشاریہ 48 فیصدر مقرر کردی گئی ،ریگولرسرٹیفکیٹ پرشرح سود2 اعشاریہ 04 فیصدکمی سے 10 اعشاریہ 92 فیصد،سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پرشرح سود1 اعشاریہ 70 فیصد کمی سے 11 فیصد،سیونگ اکاو¿نٹ پرشرح سود2 اعشاریہ 05 کمی سے 8 اعشاریہ 20 فیصد،ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرشرح سود2 اعشاریہ 33 فیصدکمی سے 10 اعشاریہ 68 فیصدمقررکردی گئی ،نئے شرح سودکااطلاق یکم نومبرسے ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد