وزیراعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات”نوگوایریا“ہیں ،حکومت مدت پوری کریگی،گورنر پنجاب کا ٹوئٹ

وزیراعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات”نوگوایریا“ہیں ،حکومت مدت پوری ...
وزیراعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات”نوگوایریا“ہیں ،حکومت مدت پوری کریگی،گورنر پنجاب کا ٹوئٹ

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات”نوگوایریا“ہیں ، اپوزیشن 2023 کے عام انتخابات کا انتظارکرے،ہ عوامی مینڈنٹ کے مطابق وزیراعظم اور حکومت آئینی مدت پوری کرے گی ۔

گورنر پنجاب چودھری سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات”نوگوایریا“ہیں ، اپوزیشن 2023 کے عام انتخابات کا انتظارکرے۔گورنر پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں عوامی خدمات کا مشن جاری رہے گا،انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈنٹ کے مطابق وزیراعظم اور حکومت آئینی مدت پوری کرے گی ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور