وہ وفاقی وزیر جس کے گھر سے تحریک انصاف اور پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا

وہ وفاقی وزیر جس کے گھر سے تحریک انصاف اور پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا
وہ وفاقی وزیر جس کے گھر سے تحریک انصاف اور پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا

  



اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا کے گھر سے پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے آزادی مارچ اور دھرنے کے بعدوفاقی وزیر آبی وسائل کے سیکٹرایف 6 میں واقع گھر میں لگایا گیا پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا اور گھر کی سکیورٹی کیلئے گارڈز کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد