انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ چونیاں کے ملزم سہیل شہزاد کو بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دیدی

انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ چونیاں کے ملزم سہیل شہزاد کو بیان ریکارڈ ...
انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ چونیاں کے ملزم سہیل شہزاد کو بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے چونیاں میں بچوں سے زیادتی کرکے قتل کرنے والا ملزم سہیل شہزاد کو بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دیدی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چونیاں میں بچوں سے زیادتی کرکے قتل کرنے والا ملزم سہیل شہزادکو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا،پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سہیل شہزاد نے اعتراف جرم کرلیا،استدعا ہے کہ عدالت ملزم کا 164 کا بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دے ،انسداددہشتگردی عدالت کے جج نے ملزم کا بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دیدی۔