آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات ،دفاعی تعاون ، خطے کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات ،دفاعی تعاون ...
آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات ،دفاعی تعاون ، خطے کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

  



رالپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ ال عیش کا جی ایچ کیو کا دورہ ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ سے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع محمدبن عبداللہ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ا س موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

مزید : اہم خبریں /قومی