مولانا فضل الرحمان عزت دار بہنوں اور بیٹیوں کے بارے میں اپنے الفاظ واپس لیں، معاون خصوصی وزیر اعظم مطالبہ

مولانا فضل الرحمان عزت دار بہنوں اور بیٹیوں کے بارے میں اپنے الفاظ واپس لیں، ...
مولانا فضل الرحمان عزت دار بہنوں اور بیٹیوں کے بارے میں اپنے الفاظ واپس لیں، معاون خصوصی وزیر اعظم مطالبہ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان عزت دار ماﺅں ،بیٹیوں اور بہنوں کے بارے میں جو الفاظ کررہے ہیں ، ان کو یہ الفاظ ان کوواپس لینے چاہئے ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان عزت دار ماﺅں ،بیٹیوں اور بہنوں کے بارے میں جو الفاظ کررہے ہیں ، ان کو یہ الفاظ ان کوواپس لینے چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دھرنے میں بھی پاکستان کے شہری آتے تھے اور وہ کوئی ایک مخصوص گروہ کی نمائندگی نہیں کررہے تھے ۔ 

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ہم مولانا فضل الرحمان کوآئین وقانون کے مطابق ہر چیز مہیا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ان کو استعفیٰ کے معاملے سے نیچے آنا ہوگا ،ہم ان کے جو جائز مطالبات وہ ماننے کیلئے تیار ہیں ۔

مزید : قومی