بجلی صارفین کے لئے 2روپے ٹیرف میں اضافے کی خبریں غلط ہیں:ترجمان پاور ڈویژن

بجلی صارفین کے لئے 2روپے ٹیرف میں اضافے کی خبریں غلط ہیں:ترجمان پاور ڈویژن
بجلی صارفین کے لئے 2روپے ٹیرف میں اضافے کی خبریں غلط ہیں:ترجمان پاور ڈویژن

  



اسلام آباد(آن لائن)پاور ڈویژن کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی صارفین کے لئے 2روپے ٹیرف میں اضافے کی خبریں غلط ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ دراصل یہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ ہے،صارفین ہرمہینے تقریباًستمبریااگست کے بیس ٹیرف کے برابر ہی بل کریں گے،فیول پرائس ایڈجسمنٹ  ایندھن کی قیمتوں میں تغیر کی بنا پر کیکولیٹ کیا جاتا ہے۔ترجمان کاکہنا تھا کہ فیول پرائس منفی بھی ہو سکتی ہے اور مثبت بھی،یہ کسی بھی صورت بیس ٹیرف میں اضافہ یا کمی نہیں ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد