محکمہ سکول ایجوکیشن کا سموگ میں شدت کی وجہ سے سرکاری ونجی سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ

محکمہ سکول ایجوکیشن کا سموگ میں شدت کی وجہ سے سرکاری ونجی سکولوں کو بند رکھنے ...
محکمہ سکول ایجوکیشن کا سموگ میں شدت کی وجہ سے سرکاری ونجی سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سموگ میں شدت کی وجہ سے جمعرات کو لاہور کے تمام نجی و سرکاری سکول بند رہیں گے ، صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق سکول بند رکھنے کا فیصلہ سموگ میں شدت کی وجہ سے کیاگیا ہے ۔

تفصیلات کے لاہور میں سموگ کی شدت کے پیش نظر محکمہ سکول ایجو کیشن کی جانب سے جمعرات کو صوبائی دارالحکومت کے تمام سکول بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہاہے کہ جمعرات کو لاہور کے تمام نجی وسرکاری سکول بند رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سکول سموگ میں شدت کی وجہ سے بند کئے جارہے ہیں۔

مزید : قومی