ضلعی انتظامیہ نے ہفتہ کو مقامی چھٹی کا اعلان کردیا

ضلعی انتظامیہ نے ہفتہ کو مقامی چھٹی کا اعلان کردیا
ضلعی انتظامیہ نے ہفتہ کو مقامی چھٹی کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے دورہ کے موقع پر حافظ آباد کی مقامی انتظامیہ نے ہفتہ سات نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا۔

حافظ آباد کے ڈپٹی کمشنز  نوید شہزاد مرزا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ صوبے بھر میں مقامی اورصوبائی ڈیپارٹمنٹس  بند رہیں گے تاہم ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف ، ریسکیو اور پولیس کے دفاتر اپنے امور سرانجام دیتے رہیں گے ۔