اثاثہ جات کیس : مشیرجیل خانہ جات سندھ اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم عائد 

اثاثہ جات کیس : مشیرجیل خانہ جات سندھ اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم ...
اثاثہ جات کیس : مشیرجیل خانہ جات سندھ اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم عائد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مشیرجیل خانہ جات سندھ اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم عائد کردی گئی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت سکھر میں مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی سماعت ہوئی ،ملزمان کےخلاف 78 کروڑ کے اثاثے بنانے کا ریفرنس دائر ہے،عدالت نے اعجازجاکھرانی سمیت 5 ملزمان پر فردجرم عائد کردی ، ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکارکردیا، عدالت نے سماعت 24 نومبر تک ملتوی کردی۔