بہاولپور ایئر پورٹ پر گیدڑ طیارے سے ٹکرا گیا

بہاولپور ایئر پورٹ پر گیدڑ طیارے سے ٹکرا گیا
بہاولپور ایئر پورٹ پر گیدڑ طیارے سے ٹکرا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور ائیر پورٹ پر نجی چارٹرڈ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تاہم حادثے میں طیارہ محفوظ رہا۔جیو نیوز کے مطابق نجی چارٹرڈ طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا جہاں طیارے نے ایک مریض کو بہاولپور سے اسلام آباد منتقل کرنا تھا۔ بہاولپور ائیرپورٹ سے ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود گیدڑکا بچہ طیارے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تاہم طیارہ باحفاظت ٹیک آف کرکے اسلام آباد پہنچ گیا۔