ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی  

Nov 06, 2024 | 04:10 PM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ ہزار روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہو کر 2727 ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدخبریں