سری لنکا اور آسٹریلیا انڈر 19 کے درمیان تین روزہ میچ کل شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا انڈر 19 کے درمیان تین روزہ میچ کل شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبو (سپورٹس ڈےسک) سری لنکا اور آسٹریلیا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے مابین واحد تین روزہ میچ (کل) منگل سے کولٹس کرکٹ کلب گراﺅنڈ، کولمبو میں شروع ہو گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی گئی چھ ون ڈے میچز کی سیریز میزبان ٹیم سری لنکا نے 3-1 سے اپنے نام کی۔