بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر راجیش سانگھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
نئی دہل (اے پی پی) بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر راجیش سانگھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 42 سال تھی۔ راجیش انگھی نے راجستھان کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ دنیا کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے ان کی قیادت میں بی سی سی آئی انڈر 15 ٹورنامنٹ کھیلا۔ بھارتی بورڈ نے ان کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کرکٹ کےلئے خدمات کو سراہا۔
سر