فیبا 2014 وویمن چمپین شپ، کوارٹر فائنل میں ترکی نے سربیا کو شکست دےدی

فیبا 2014 وویمن چمپین شپ، کوارٹر فائنل میں ترکی نے سربیا کو شکست دےدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


استنبول (آئی اےن پی)فیبا 2014ءخواتین چمپین شپ کے کوارٹر فائنل میں ترکی نے سر بیا کو 61 کے مقابلے میں 62 پوائنٹس سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔ خواتین چمپین شپ کے کوارٹر فائنل میں ترکی نے سر بیا کو 61 کے مقابلے میں 62 پوائنٹس سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ استنبول کے ا±لکر اسپورٹس میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے کوارٹر میں ترکی نے 13 کے مقابلے میں 18 پوائنٹس کے برتری حاصل کرلی تھی جبکہ اس کے بعد ہاف ٹائم میں سربیا نے چھ پوائنٹس کے فرق سے اسکور 24 کے مقابلے میں 30 پوائنٹس کرلیا تھا۔میچ کے تیسرے کوارٹر میں ترکی نے سربیا پر ایک پوائنٹ سے برتری قائم کرلی اور میچ کے آخر تک اس نے ایک پوائنٹ کی برتری قائم رکھی اور یوں میچ 61 کے مقابلے میں 62 پوائنٹس سے جیت لیا۔