پنڈی بھٹیاں: مخالفین نے خنجر کے وار کر کے کاشتکار کو مار ڈالا

پنڈی بھٹیاں: مخالفین نے خنجر کے وار کر کے کاشتکار کو مار ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)نواحی گاوٗں ڈیرہ صا لح محمد (چک نمبر2)میں مخالفین نے خنجر مار کر کا شتکار کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطا بق کاشتکار محمد عارف اپنے کھیتوں میں پانی لگار رہا تھا، اس دوارن سجاد عمران ولد محمد شر یف نے آکر اس پر خنجر کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔تھا نہ صدر پو لیس پنڈی بھٹیاں مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -