پاکستان کوسٹ گارڈز نے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 108 افراد گرفتار کر لئے

پاکستان کوسٹ گارڈز نے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 108 افراد گرفتار کر ...
پاکستان کوسٹ گارڈز نے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 108 افراد گرفتار کر لئے

  

گوادر (آئی این پی) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 108 افراد کو گرفتارکرلیا۔ پیر کو ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گرفتار افراد سمندر راستے سے غیر قانونی طور پر ایران جا رہے تھے، گرفتار افراد کو مزید تفتیش کےلئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید : گوادر