جذبہ ایشوریارائے کی وجہ سے سائن کی: عرفان خان

جذبہ ایشوریارائے کی وجہ سے سائن کی: عرفان خان
جذبہ ایشوریارائے کی وجہ سے سائن کی: عرفان خان

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم جذبہ ایشوریا رائے کی وجہ سے سائن کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ ایشوریا رائے ایک اداکارہ ہونے کے ساتھ ایک ماں بھی ہیں تاہم وہ دونوں جگہوں پر اپنا کردار نبھانا بخوبی جانتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھبا بھی ان کی طرح پیاری ہے، فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ کبھی وینٹی وین سے باہر نہیں آئی نہ ہی اس نے کبھی اپنی والدہ کے ساتھ سیٹ پر آنے کی ضد کی ۔

مزید : تفریح