اس سال کی حیرت انگیز ایجادات جو آپ خرید سکتے ہیں

اس سال کی حیرت انگیز ایجادات جو آپ خرید سکتے ہیں
اس سال کی حیرت انگیز ایجادات جو آپ خرید سکتے ہیں

  

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اگرچہ سال 2015ءنئے اور شاندار ایجادات و آلات کے حوالے سے بہت اچھا رہا لیکن شاید آپ کو معلوم نہیں کہ دلچسپ ترین چیزیں تو ابھی آنے والی ہیں۔ سال 2015ءکے اختتام سے قبل کونسی شاندار ایجادات سامنے آنے والی ہیں، آئیے دیکھتے ہیں:

٭ موٹو ایکس کا تھرڈ جنریشن فون "New Moto X" 2015ءکے اختتام سے پہلے سامنے آئے گا۔

نامعلوم کالرز کی معلومات دینے والی حیران کن ایپ اردومیں بھی دستیاب

٭ سام سنگ گیلیکسی S6 ایج کا فیلبٹ ورژن سام سنگ گیلیکسی S6ایج پلس بھی اسی سال آئے گا۔

٭ 12.9 انچ سکرین والا iPad Pro بھی ایک شاندار ایجاد ہے جس کے ساتھ کی بورڈ اور ماﺅس کو بھی استعمال کیا جاسکے گا۔

٭ مائیکرو سافٹ Surface Pro Mini بھی چھوٹے سائز کا ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے جس کی سکرین کا سائز 8 سے 10 انچ کے درمیان ہوگا اور اس میں ونڈوز 10 استعمال ہوگی۔

٭ اسی طرح مائیکروسافٹ Surface Pro کو بھی ٹیبلٹ کمپیوٹروں کی دنیا میں شاندار اضافہ تصور کیا جارہا ہے۔ اس کی سکرین کا سائز 12 سے 14 انچ ہے۔

کوے اپنے مرنے والوں کے جنازے میں شرکت کرتے ہیں، ماہرین کا حیرت انگیز انکشاف

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی