میٹا ڈور ون ڈے کپ، تسمانیہ اور ساؤتھ آسٹریلیا کی جیت

میٹا ڈور ون ڈے کپ، تسمانیہ اور ساؤتھ آسٹریلیا کی جیت

سڈنی( نیٹ نیوز) آسٹریلوی پہلے میٹا ڈور ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تسمانیہ نے کوئنز لینڈ، نیوساؤتھ ویلز نے کرکٹ آسٹریلیا الیون اور ساؤتھ آسٹریلیا نے ویسٹرن آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ پہلے میچ میں تسمانیہ نے کوئنزلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نارتھ سڈنی اوول میں کھیلے گئے میچ میں کوئنز لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 196 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی