بھارتی اداکار سونو سود فلم کنگفو میں جلوہ گر ہوں گے

بھارتی اداکار سونو سود فلم کنگفو میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ سونو سود جیکی چن کے ساتھ ہالی وڈ فلم کنگفو میں جلوہ گر ہوں گے ۔ فلم کی ہدایتکاری سٹینلے ٹانگ کر رہے ہیں کنگفو یوگا فلم دبئی ، بیجنگ اور بھارت میں عکسبندی کی جائے گی ۔ کوریو گرافر اور ہدایتکارہ فرح خان نے سونو کو اس فلم میں کاسٹ ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔

مزید : کلچر