مجھے ہندی فلموں میں اداکاری کی آفرز ہیں، ایشوریہ ناگ

مجھے ہندی فلموں میں اداکاری کی آفرز ہیں، ایشوریہ ناگ
 مجھے ہندی فلموں میں اداکاری کی آفرز ہیں، ایشوریہ ناگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز) تامل فلموں کی نامور اداکارہ ایشوریہ ناگ نے کہا ہے کہ مجھے ہندی فلموں میں اداکاری کی آفرز ہیں لیکن میں نے مصروفیات کی وجہ سے فی الحال انکار کردیا ہے میری کوشش ہے کہ میں نے جس طرح محنت سے شہرت حاصل کی ہے مستقبل میں بھی یہ سلسلہ اسی طر ح جاری رکھوں گی میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور اسی لئے آج میرا منفرد مقام ہے بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا اور میری خواہش ہے کہ شائقین میری پرفارمنس کو ہمیشہ یاد رکھیں مجھے ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کرنے کا شوق ہے لیکن فی الحال میں فلموں میں ہی کام کروں گی ہمیشہ شائقین کے دل جیتنے کی خواہی ہے ۔

مزید :

کلچر -